Results 1 to 2 of 2

Thread: قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے

    قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے
    آج Ù…Ø+فل میں ترے نام پہ پیمانے Ú†Ù„Û’

    ابھی تو نے دل شوریدہ کو دیکھا کیا ہے
    موج میں آئے تو طوفانوں سے ٹکرانے چلے

    دیکھیں اب رہتا ہے کس کس کا گریباں ثابت
    چاک دل لے کے تری بزم سے دیوانے چلے

    پھر کسی جشن چراغاں کا گماں ہے شاید
    آج ہر سمت سے پر سوختہ پروانے چلے

    یہ مسیØ+ائی بھی اک طرفہ تماشا ہے کہ جب
    دم الٹ جائے تو وہ زخموں کو سہلانے چلے

    جس نے الجھایا ہے کتنے ہی دلوں کو یارو
    ہم بھی اس زلف گرہ گیر کو سلجھانے چلے
    اØ+مد راہی
    2gvsho3 - قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے

    2gvsho3 - قد و گیسو لب و رخسار کے افسانے چلے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •